Monday, 6 April 2020

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کرونا وائرس کے معاملہ پر دفعہ 144 میں توسیع کر دی

islamabad hashtag on Twitter
اسلام آباد ۔  ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کرونا وائرس کے معاملہ پر دفعہ 144 میں توسیع کر دی ہے۔ پیر کو جاری نوٹیفیکشن کے مطابق اب دفعہ 144، 14 اپریل تک لاگو رہے گی، کسی بھی قسم کے اجتماع پر پابندی ہو گی۔

No comments:

Post a Comment